Sunday, September 25, 2016

کسی عام انسان کو لفظ "محسن انسانیت" کہنا جائز نہیں!

🔹سوال:
السلام علیکم محترم جناب مفتی صاحب میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی شخص کسی شخص کو محسن انسانیت کہتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا۔جب کے محسن انسانیت کا لفظ صرف اور  حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہی اس لفظ کا استعمال ہوتا ہے ۔۔۔

🔵 سائل  ۔۔ظفر اقبال ۔

🔴 پالس  ۔   انڈیا   ۔مالیگاوں
=======================
🔷 الجواب:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
مطلقا لفظ *" محسن انسانیت "* کا استعمال درست نہیں کیونکہ یہ خاص کر سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کے لئے ہی مستعمل ہے...
اور یہ ایسا وصف ہے جو دوسروں میں پایا بھی نہیں جاسکتا لھذا دوسروں کے لئے استعمال بھی نہیں کیا جائے گا.

اور جو شخص ایسی حرکت کرے وہ سچے دل سے توبہ استغفار کرے اور آئندہ ایسی باتوں سے سختی سے پرہیز کرے.

واللہ اعلم
======================
💻 *فکرِ رضا دارالافتاء،*
✍🏼 *_حضرت علامہ مفتی فداء المصطفیٰ قادری مصباحی_*
(مدظلہ النوراني)
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
📚 *فکر رضا* 🖋
🛡 *برصغیر و عرب تعاون ٹیم کی کارکردگی !*
📱 موبائل : *00971-559060076*
*********************
فکر رضا فیس بوک پر :
https://m.facebook.com/Fikr.E.Raza.Page/

فکر رضا مکتبہ )اسلامی کتب(
http://alansarlibrary.blogspot.in/

No comments:

Post a Comment