🔰سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ
دیوبندی وہابی کا ذبیحہ کھانا کیسا ہے اور اعلیٰ حضرت نے کیا فرمایا ہے
برائے کرم حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں
💈 سائل: جمیل حشمتی
🚪 تھانہ مہاراشٹر
🗓 بتاریخ: 8 آگسٹ 2016
=========================
📝 جواب:
امام اهلسنت مجدد اعظم قدس سرہ العزیز لکهتے ہیں :
غیر مقلدین وہابیہ پر بوجوہ کثیرہ الزام کفر ہے، ان میں جو منکر ضروریات دین ہیں وہ تو بالاجماع کافر ہی ہیں، ورنہ فقہائے کرام ان پر حکم کفر فرماتے ہیں اور ذبیحہ کا حلال ہونا نہ ہونا حکم فقہی ہے، خصوصاً وہی احتیاط کہ مانع تکفیر ہو، یہاں ان کے ذبیحہ کے کهانے سے منع کرتی ہے کہ جمہور فقہائے کرام کے طور پر حرام و مردار کا کهانا ہوگا-
دوسرے مقام پر فرماتے ہیں کہ : دیوبندی کا ذبیحہ مردار ہے -
📔 ( فتاویٰ رضویہ جلد 20 صفحہ 249)
واللہ تعالی اعلم
=============================
🖥 *فکرِ رضا دارالافتاء،*
امین فکر رضا،
*حضرت علامہ حامد سرفراز قادری رضوی*
(مدظلہ النوراني)
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
📚 *فکر رضا* 🖋
برصغیر و عرب تعاون ٹیم کی کارکردگی !
*00971-559060076*
****************************
فکر رضا فیس بوک پر :
https://m.facebook.com/Fikr.E.Raza.Page/
فکر رضا مکتبہ )اسلامی کتب(
http://alansarlibrary.blogspot.in/
پھر مقام منی میں حاجی تو خود سے قربانی نہیں کرتے وہابی حضرات ہی کرتے اس کا جواب کیا بنڈ گا؟
ReplyDelete