Sunday, September 25, 2016

قربانی گا گوشت وہابی اور دیوبندی کو دینا کیسا؟

♦سوال:
حضور نظر کرم فرمانا.
کیا قربانی گا گوشت وہابی اور دیوبندی کو دے سکتے ہیں.
بمع دلائل جواب مطلوب ہے.

📌عمادالدین،
🏚فیصل آباد، پاکستان
===========================
🕌 الجواب بعون الملک الوھاب....

قربانی کا گوشت مسلمانوں میں سے جسے چاہیں دیں اس کے مصارف کوئی محدود ومتعین نہیں ہیں ہاں کفار حربی کو دینا جائز نہیں کیونکہ قربانی کا گوشت غریبوں کے علاوہ متعلقین ہی کو دیاجاتاہے ،یہ آپس میں محبت وانسیّت کو بڑھانےکا ایک اہم ذریعہ ہے اور کفار حربی سے ایسے تعلقات ناجائز حرام ہیں.

اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے... "انماینھکم اللہ عن الذین قٰتلوکم " ()

🔷اعلی حضرت رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں

*"کفار حربی کو تحفہ دینا جائز نہیں"*

📕 (فتاوی رضویہ مترجم جلد ١4 صفحہ 121)

🔷سرکار مفتی اعظم علیہ الرحمہ فرماتے ہیں..
*" تو حربی کافر کو قربانی کاگوشت دینا چاہئےنہ کوئی اور شئی "* 

📒 (فتاوی مصطفویہ صفحہ 450 )

🚫 *جہاں تک رہی بات وہابیہ دیابنہ کی تو جو واقعی ایسے ہیں وہ مرتد ہیں اور مرتد کاحکم کفار حربی سےسخت تر ہے لھذا انہیں قربانی کا گوشت بدرجہ اولی نہیں دیا جائےگا، نیز اگر آپ انہیں قربانی کا گوشت دیں گے تو وہ بھی آپ کو ایسےجانورکا گوشت پیش کرےگا جس کا ذابح عموما مرتد ہوتا ہے اور مرتد کا ذبیحہ حرام ہے. پس آپ دو دو آفت میں مبتلا ہوں گے لھذا انہیں قربانی کا گوشت نہ دیا جائے خواہ وہ عوام سے ہی کیوں نہ ہو....*

واللہ تعالی اعلم بالصواب
======================
💻 *فکرِ رضا دارالافتاء،*
✍🏼 *_حضرت علامہ مفتی فداء المصطفیٰ قادری مصباحی_*
(مدظلہ النوراني)
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
📚 *فکر رضا* 🖋
🎇 *برصغیر و عرب تعاون ٹیم کی کارکردگی !*
📱 موبائل : *00971-559060076*

💻 *فکر رضا فیس بوک:*
https://m.facebook.com/Fikr.E.Raza.Page/

🖥 *فکر رضا بلاگ:*
fikrerazafoundation.blogspot.com

📚 *فکر رضا مکتبہ (اسلامی کتب):*
http://alansarlibrary.blogspot.in/

7 comments:

  1. یہ مفتی نہیں مفسد ہے

    ReplyDelete
  2. فتوی اچھا ہے۔ کافر حربی اس کافر کوکہتےہیں جوکہ مسلمانوں کے خلاف جنگ کر رہاہو۔
    یہ کمنٹ کرنےوالوں کوکافرحربی کامعلوم نہیں ہے۔ اس لئےفتوی کوغلط قرار دےرہےہیں۔ مفتی صاحب کوچاہئےتھاکہ کافرحربی کی وضاحت بھی کردیتے

    ReplyDelete
    Replies
    1. قرآن مجید میں ہے
      واطعموا القانع والمعتر
      ،مانگنے والے اور نہ مانگنے والے دونوں کو کھلاو
      مسلم اور غیر مسلم کی قید نہیں ہے

      Delete
  3. یہ ون نمبر کا بے غیرت مفت ہے ہمیں مرتد کہ رہے حرامی

    ReplyDelete
  4. یہ ون نمبر کا بے غیرت مفت ہے ہمیں مرتد کہ رہے حرامی

    ReplyDelete
  5. یہ بھی اپنے اپکو مفتی کہے گا شرم آنی چاہیے ایک مسلمان کو مرتد کہتے ہو

    ReplyDelete